• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان قومی اسمبلی نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ار کان قومی اسمبلی نزہت صادق ، اختر بی بی اور سابق رکن صوبائی اسمبلی زنیت شاہوانی نے جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی ، مہمانوں کی گیلری میں آمد پر اسپیکر صوبائی اسمبلی عبدالخالق اچکزئی اور صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے انہیں خوش آمدید کہا ۔
کوئٹہ سے مزید