• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر نیویارک سٹی ایرک ایڈمز میئر الیکشن کی دوڑ سے دستبردار

میئر نیویارک ایرک ایڈمز—فائل فوٹو
میئر نیویارک ایرک ایڈمز—فائل فوٹو

امریکا کے شہر نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز میئر الیکشن کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے۔

نیویارک سے خبر ایجنسی کے مطابق اب ظہران ممدانی اور نیویارک کے سابق گورنر اینڈریو کومو کے درمیان مقابلہ متوقع ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ امریکی شہر نیویارک سٹی میں میئر کے انتخابات 4 نومبر کو ہوں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید