• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکانی باباؒ کے دربارمیں اتوار کو گیارہویں شریف کی محفل ہوگی

کوئٹہ (پ ر )معروف صوفی بزرگ غوث عالم سید عبدالقدوس المعروف دوکانی باباؒ کے دربارعالی مقام میںپیران پیر غوث اعظم سید عبدالقادر جیلانی کی یاد میںبڑی گیارہویں شریف کی محفل اتوار 5اکتوبرکوعصرتامغرب ہو گی ،محفل میں قرآن خوانی ہوگی ،نعت اورغوث اعظم کی شان میں منقبت پڑھی جائے گی ،بعداز محفل دوکانی بابا ؒ کے عرس مبارک کی پہلی چادر چڑھائی جائے گی ۔
کوئٹہ سے مزید