• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی مسلم لیگ کے زیراہتمام آج مظاہرہ ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)مرکزی مسلم لیگ بلوچستان کے زیر اہتمام اسرائیل کی جانب سے غزہ کے عوام کے لئے امداد لے کر جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر دھاوااور غزہ و فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف آج(جمعہ 3 اکتوبرکو) بعد نماز جمعہ مسجد تقویٰ ڈبل روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔
کوئٹہ سے مزید