• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتحاد المدارس الاسلامیہ کے سالانہ امتحانات کے لئے داخلہ

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام سالانہ امتحان برائے 2025 کے لئے داخلہ فارم طلب کرلئے گئے ہیں وفاق سے ملحقہ اور تعلیمی نصاب مکمل کرنے والے تمام دینی مدارس کے طلبہ و طالبات اپنی درخواستیں اور امتحانی فارم سنگل فیس کے ساتھ 20 اکتوبر 2025 تک جمع کراسکتے ہیں اس کے بعد جمع کرائے جانے والے فارم پر مقررہ ضابطے کے مطابق لیٹ فیس عائد ہوگی تمام مدارس کو بروقت فارم جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید