• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امان کنرانی کی گورنر بلوچستان سے ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کمشنر پاکستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن امان اللہ کنرانی نے جمعرات کو گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی اور انہیں بلوچستان بوائز اسکاوٹس ایسوسی ایشن کی سرگرمیوں و تنظیمی ڈھانچے سے متعلق آگاہ کیااور بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کے صوبائی ہیڈکوارٹر کے دورے اور خصوصی اجلاس کی صدارت کی دعوت دی گورنر بلوچستان نے ان کی دعوت قبول کرلی۔
کوئٹہ سے مزید