ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار ) ڈیرہ مراد جمالی میں کلرک کالونی میں دستی بم پھینک دیا تاہم اس کے پھٹنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کی کلرک کالونی میں مراد علی کے گھر کے سامنے نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک دیا تاہم اس کے پھٹنے سے کوئی جانی نہیں ہوا واقع کے بعد پولیس وسیکورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر لی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔