ایورسٹ جانے والے 100 سے زائد کوہ پیما سخت موسم میں پھنس گئے۔
چینی میڈیا کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ میں تبت کی جانب سے برفانی طوفان میں پھنسے 350 افراد کو ریسکیو ورکرز نے بچالیا گیا ہے۔
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی مختلف ٹیمز کے 500 سے زائد افراد ان دونوں وہاں گئے تھے، جنہیں سخت برف باری کا سامنا کرنا پڑا۔
ماؤنٹ ایورسٹ کے ارد گرد تقریباً 200 موجود ہیں جنہیں بچانے کے لیے ریسکیو کا کام شروع کردیا گیا ہے۔