• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی کوہ پیما نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے ہفتے کو ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرلیا،سعد منور اس سے قبل ماؤنٹ اکونکاگوا کو بھی سر کر چکے ہیں۔پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے ڈاوا گیالجی شیرپا کی نگرانی میں ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا ہے۔ ایک روز قبل پاکستان کی ٹاپ خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جونگا کو سر کیا تھا۔

اسپورٹس سے مزید