• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واہ کینٹ پولیس مقابلہ ، ملک آدم دو ساتھیوں سمیت جاں بحق

پشاور( کرائم رپورٹر) پشاور اور پنجاب پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ میں ملک آدم ہلاک ہو گئے ملک آدم پشاور پولیس کو دہشت گردی اور اقدام قتل سمیت کے 14 مقدمات میں مطلوب تھا سی سی پی او پشاور پر الزامات کےوائس میسج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تھے ملک آدم ساتھیوں سمیت واہ میں ایک مکان میں تھا کہ پشاور اور پنجاب پولیس نے اس کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا اور پولیس مقابلہ میں ملک آدم دا ساتھیوں سمیت قتل ہوگیا۔
پشاور سے مزید