• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلاء آج عدالتوں کا بائیکاٹ کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر آٹھ اگست کے شہداء کی یاد میں اور قاضی محمد جان کے اغواء کے واقعہ کے خلاف وکلاء آج بدھ آٹھ اکتوبر کو عدالتوں کا بائیکاٹ کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید