• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) حب میں ساکران روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص سلیمان میروانی جاں بحق ہوگیا۔متعلقہ انتظامیہ نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
کوئٹہ سے مزید