کو ئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کیو ڈی اے کے تر جما ن نےکہا ہے کہ تکتو ہا ؤسنگ اسکیم کئی عشر وں سے محکمہ QDAکی ملکیت ہے جنہو ں نے وہا ں اینکر و چمنٹ کھڑ ے کیے انکے خلا ف با قا عد ہ تھا نہ ہنہ اوڑک میں FIR در ج کی گئیں اور مز ید FIR بھی در ج کی جائینگی ترجمان نے عو ام کومحتاط رہنے کی ہدایت کی ہے اسکیم میں خر ید اری کی خو اہش رکھنے والے ان لو گوں سے ہو شیار رہیں جو جھو ٹے تحفظ اور حقیقی ما لکا نہ حقوق کا جھا نسہ دےکر تکتو ہا ؤسنگ اسکیم میں خر ید اری پر مجبور کرتے ہیں۔