کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)پروفیسرسید شفیق الرحمن اور روز نامہ جنگ کوئٹہ کے چیئرمین ایڈیٹوریل کمیٹی سید خلیل الرحمن نے ان تمام حکومتی نمائندوں ٗ سیاسی و قبائلی رہنماؤں، صحافیوں ٗ وکلا سو ل سو سائٹی کے نمائندوں تاجران رہنماؤں ٗعزیز واقارب اور دوست احباب کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے پروفیسر سید شفیق الرحمن کی اہلیہ اور روز نامہ جنگ کوئٹہ کے چیئرمین ایڈیٹوریل کمیٹی سید خلیل الرحمن کی بھابھی کے انتقال پر تعزیت کی اورہمارے غم میں شریک ہوئے۔