• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سخی شاہ چن چراغ کاظمی بادشاہ کا تین روزہ سالانہ عرس آج سے شروع ہوگا

راولپنڈی(جنگ نیوز) سید سخی شاہ چن چراغ کاظمی بادشاہ کا سالانہ عرس آج ہوگا۔08 اکتوبر بدھ سرکار کا غسل مبارک عرق گلاب سے دیا جائیگا۔رات کو محفل سماع ہو گی۔ 9 اکتوبر 11 بجے دن محفل میلاد محمد مصطفی ہوگا اور اسی روزشام کو 5 بجے سرکار کو ڈالی و چراغی ہو گی۔10اکتوبر بروز جمعہ اختتامی تقریب میں سالانہ مجلس عزا ہو گی۔
اسلام آباد سے مزید