راولپنڈی ( نیو زرپورٹر)سابق ناظم کرورراجہ ہارون ملال کی ہمشیرہ ‘میجر شریف خان کی بیٹی مسز طاہرہ مسعود رضا الہی سے وفات پاگئی ہیں۔وہ کیپٹن ٹکا خان کی پوتی،سعد مسعود کی والدہ اور راجہ آصف ملال کی ہمشیرہ تھیں۔انکی نماز جنازہ 7 اکتوبر بروز منگل موہڑہ ملال کرور میں دن 2بجے ادا کی جائیگی۔