راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پولیس کی زیرحراست اشتہاری مجرم کو مزاحمت کرکے چھڑوالیاگیا، تھانہ ٹیکسلاکو تھانہ ریس کورس کے سب انسپکٹر تنویر احمد نے بتایا کہ سب انسپکٹرضمیر احمد کو ہمراہ لے کر جیولرز پر ریڈ کیا گیا جو کہ اشتہاری مجرم ابوہریرہ کو با امداد ہمرائیاں قابو کیا جو کہ اشتہاری کا والد جمیل احمد ہمراہ وقار، فیصل، عدیل،واعظ اور یونین برادران شیراز وغیرہ ملزم کو زبردستی چھڑوا کر لے گئے۔