• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین تعلیمی بورڈ کا مختلف امتحانی مراکز کا اچانک دورہ

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان 2025 کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کیا۔انہوں نے امتحانی انتظامات، عملے کی کارکردگی اور طلبہ کے لیے فراہم کردہ سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اسلام آباد سے مزید