• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت اطلاعات کے ذیلی اداروں کے ملازمین کے واجبات کیلئے کمیٹی قائم

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت اطلاعات و نشریات کے ذ یلی اداروں کے ملازمین اور ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کا ایشو حل کرنے کیلئے کمیٹی بنا دی ہے۔وزیر اعظم کے مشیر برائے بین الصو بائی رابطہ ڈویژن اور سیا سی امور رانا ثنا ء اللہ خان کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید