• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم ملائیشیا کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف ملائیشیا کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد منگل کی شام وطن واپس پہنچ گئے۔ ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم وزیراعظم پاکستان کو خود کوالا لمپور کے بنگا رایا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر الوداع کرنے آئے۔
اہم خبریں سے مزید