• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹرمپ کا منصوبہ دیرپا امن اور سکیورٹی کی بنیاد رکھنے کا تاریخی موقع ہے، مارکو روبیو

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)صدر ٹرمپ کا امن منصوبہ ایک ’تاریک باب‘ بند کرنے اور ’دیر پا‘ امن قائم کرنے کا موقع ہے،امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو نے حماس کے 7 اکتوبر کے حملے کو دو برس مکمل ہونے کے موقع پر کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی حمایت جاری رکھے گا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں مارکو روبیو نے لکھا کہ ’دہشتگردی کے خلاف مشترکہ جنگ اورتمام یرغمالیوں اور ان کے خاندانوں کی تکالیف ختم کرنے کے لیے امریکہ اسرائیل کے حمایت پر ثابت قدمی سے قائم ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید