• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض میں 11 ویں موسمیاتی کنٹرول کانفرنس عالمی ماہرین و صنعت کاروں کی شرکت

ریاض(شاہدنعیم)ریاض میں 11ویں موسمیاتی کنٹرول کانفرنس،عالمی ماہرین و صنعت کاروں کی شرکت،پاکستانی کمپنی کی نئی ایئر کنڈیشننگ ٹیکنالوجی نے توجہ حاصل کرلی — 80فیصد بجلی کی بچت ممکن،کانفرنس میں توانائی، ماحولیات اور قابلِ تجدید توانائی کے ماہرین کی تحقیقی رپورٹس اور اختراعات پیش، سعودی عرب میں 11ویں موسمیاتی کنٹرول کانفرنس بھرپور انداز میں جاری ہے، جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے ماہرینِ ماحولیات، پالیسی ساز، صنعت کار اور جدید ٹیکنالوجی فراہم کرنے والی کمپنیوں نے شرکت کی۔

دنیا بھر سے سے مزید