لاہور(خبرنگار)محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام دربار موج دریار بخاری ؒؒ لاہورکا عرس مبارک کی سہ روزہ تقریبات کا آغاز مورخہ 10تا12 اکتوبر2025ء جبکہ دربار حضرت سید عبدالرزاق المعروف بابا شاہ چراغ لاہوری کا عرس مبارک مورخہ 10اور 11اکتوبر 2025ء کو ان کے آستاں پر ہو رہا ہے۔