لاہور(خبرنگار)یو نیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کی کریکٹر بلڈنگ سو سا ئٹی، اینٹی ڈرگ اینڈ ٹو بیکو کمیٹی اوریواس ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ ہب نے اینٹی نارکوٹکس فورسکے باہمی اشتراک سے گزشتہ روز منشیات کے استعمال کی روک تھام کے مو ضو ع پر نو جوانو ں کے لیئے تر بیتی ورکشاپ کا انعقاد سٹی کیمپس میں کیا۔