لاہور(خبرنگار)مرکزی مسلم لیگ کے نائب صدر حافظ طلحہ سعید نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس کو نصیر آباد میں ایک بارپھر نشانہ بنانے کی کوشش ناکام ہو گئی،ریلوے پٹڑی پر دھماکے کا واقعہ افسوسناک ہے، حکام ریلوے مسافروں کو تحفظ فراہم کریں ،بلوچستان میں ٹرینوں کی سیکورٹی بڑھائی جائے ۔