• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گُھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال کا عالمی ریکارڈ، خاتون کے دماغ سے 60 کینسرٹیومرز کا کامیاب علاج

لاہور( پ ر )پاکستان کے گُھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال لاہور نے سائبر نائف ریڈیوٹیکنالوجی کے ذریعے خاتون کے دماغ سے 60 کینسرٹیومرز کا کامیاب علاج کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔گُھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال لاہور نے جدید سائبر نائف ٹیکنالوجی کے ذریعے خاتون کے دماغ سے 60میٹا سٹیسز (کینسر ٹیومرز) کا کامیاب علاج کر کے ایک عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ جاپان کے پاس 30 میٹاسٹیسز (کینسر ٹیومرز) کاتھا۔
لاہور سے مزید