• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائس چیئرمین LDAمیاں مرغوب احمدکی اہلیہ کی نمازِ جنازہ، بلال یاسین،مجتبی شجاع الرحمن ودیگرسیاسیسماجی و مذہبی شخصیات کی شرکت

لاہور (خصوصی رپورٹر)وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ میں وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین، وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن، ایم پی اے ملک ریاض معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ذیشان ملک، مشیر وزیراعلی راشد نصراللہ،حافظ نعمان، مہر اشتیاق،صوبائی وزراء، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق ودیگر سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید