• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اغوا برائے تاوان کیس،عدم پیروی پر ملزم سب انسپکٹر وقاص کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نےشہری کو اغوا کر کے لاکھوں روپے تاوان مانگنے کے کیس میں عدم پیروی پر ملزم سب انسپکٹر وقاص علی کی درخواست ضمانت مسترد کری، ملزم کے خلاف تھانہ فیصل ٹاؤن میں اغوا اور تاوان کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔
لاہور سے مزید