• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے حوالے سے خصوصی تقریبات کا انعقاد

لاہور(خبرنگار) یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے مرکزی کیمپس ٹاؤن شپ، لاہور میں پنک ربن ڈے 2025ء بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ یہ پروگرام چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی پھیلانے، اس خطرناک بیماری سے بچاؤ کے طریقوں پر روشنی ڈالنے اور متاثرہ خواتین کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے منعقد کیا گیا۔آغاز ایک آگاہی واک سے ہوا، جس کے بعد طلبہ نے بریسٹ کینسر سے بچاؤ کے موضوع پر بنائے گئے آگاہی پوسٹرز پیش کیے۔
لاہور سے مزید