• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مذہبی تنظیم کا احتجاج راستوں کی بندش،تعلیمی ادارے قبل ازوقت بند

لاہور(خبرنگار) شہر میں گذشتہ روز مذہبی تنظیم کے احتجاج اور راستوں کی بندش کے پیش نظر شہر کے سکول کالجز اور جامعات سمیت تعلیمی اداروں میں وقت سے پہلے چھٹی دے کر طلبہ کو واپس بھیج دیا گیا محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کہاگیاتھا کہ یونیورسٹیاں اور کالجزفوری خالی کرا لیئے جائیں، طلبہ کوفوری طورپر یونیورسٹیوں اور کالجز سے باہر نکال دیاگیاہے۔
لاہور سے مزید