• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس کےامن معاہدے پر دستخط قیام امن کیلئے ناگزیر، شبیر احمد عثمانی

لاہور(خبرنگار)حماس کی جانب سے امن معاہدے پر دستخط قیام امن کیلئے ناگزیر ہے۔ غزہ سے اسرائیلی فوج کا انخلا اور معاہدے کی پاسداری ہونی چاہئے،ان خیالات کا اظہار انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے نائب امیر مولانا قاری شبیر احمد عثمانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔
لاہور سے مزید