• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذہنی بیماریوں کاموزوں علاج کروانے کیلئے آگاہی ضروری، پروفیسر ڈاکٹر محمد علی

لاہور(خبرنگار)وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے کہا ہے کہ جسمانی صحت کے ساتھ ذہنی صحت کابھی خیال رکھناچاہیے،ذہنی بیماریوں کاموزوں علاج کروانے کیلئے آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے۔
لاہور سے مزید