• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کا اجلاس اتوار کو طلب

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی بلوچستان کے اضلاع ، برادر تنظیمات اور خواتین نظم کا ایک روزہ اجلاس اتوار 12 اکتوبر کو صبح 10 بجے مدرسہ دارالرشاد چمن پھاٹک کوئٹہ میں طلب کیا گیا ہے جن میں صوبائی امیر مولانا ہدایت الرحمٰن سمیت صوبہ و اضلاع اور برادر تنظیمات کے ذمہ داران شریک ہوں گے جبکہ مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم خصوصی طور پر اجلاس میں شرکت کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید