• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ انٹرنیشنل تنظیم کے ٹرسٹی کے عہدے پر منتخب

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کی سینئر گائنا کالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ انٹرنیشنل فیڈریشن آف گائناکالوجی اینڈ آبسٹیٹرکس فیگو کے انتخابات میں ٹرسٹی کے عہدے پر منتخب ہو گئیں  انہیں حال ہی میں فیگو ویمنز ایوارڈ 2025 سے بھی نوازا گیا یہ ایوارڈ طبی شعبے میں نمایاں کارکردگی اور خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے اس حوالے سے ڈاکٹر عائشہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل فیڈریشن آف گائناکالوجی اینڈ آبسٹیٹرکس کی جنرل اسمبلی کی رکنیت حاصل ہونا اعزاز ہے ۔
کوئٹہ سے مزید