• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سب انجینئرز کیلئے60فیصد پروموشن کوٹہ مختص کیا جائے ،فیڈریشن

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی صدر نورزمان،صوبائی جنرل سیکرٹری محمد ابراہیم زہری،نائب صدر حضرت علی اچکزئی،اسلم کھیتران،شیراحمد علیزئی،صلاح چھلگری ، عزیز بازئی،عبدالغفور شیرانی،نوید بلوچ، نعمت اللہ کرد نے سیکرٹری زراعت نوراحمد پرکانی سے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ زراعت کے سروس رولز میں سب انجینئرز کیلیے گریڈ17کی پروموشن کا کوٹہ ٰ60فیصد مختص کیا جائے کیونکہ کافی عرصے سے محکمہ زراعت کے تمام کیڈرز کو پروموشن نہیں ملی ہے۔
کوئٹہ سے مزید