• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت اورسکیورٹی ادارے TLP سے مذاکرات کریں،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے اجتماعِ عام 2025ء کے انتظامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریکِ لبیک کے احتجاج کو سبوتاژ کرنے، پُرتشدد بنانے کی پنجاب حکومت ذمہ دار ہے. تحریک لبیک کیساتھ مذاکرات کئے جاتے۔ پنجاب حکومت، سکیورٹی ادارے تحریکِ لبیک سے مذاکرات کریں. جائز مطالبات کو تسلیم کریں۔
لاہور سے مزید