• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ٹیچرز یونین 14اکتوبر کو احتجاج کریگی

لاہور (خبر نگار)پنجاب ٹیچرز یونین لاہور سٹی کے صدر طاہراسلام نے کہا ہے کہ 14اکتوبر کو لیو ان کیشمنٹ اورڈسپیرٹی الائونس نہ ملنے کے خلاف پنجاب ٹیچرز یونین اپنے دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر لاہور میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔
لاہور سے مزید