• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ریلوے کے گریڈ 18 کے 9 افسران کے تقرر و تبادلے

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلوے نے گریڈ 18کے 9افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئےگئے نوٹیفکیشن کےمطابق ڈی ای این تھری یاسر صدیقی کو ایکسیئن ایس اینڈ سی ریلوے ہیڈ کواٹر ، ایکسیئن ایس اینڈ سی لاہور مس نیلم توصیف کو ایکسیئن ٹریک ہیڈ کواٹر ، ایکسیئن ٹریک محمد احمد قریشی کو ایکسیئن سی ایس ایف ، ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ سکھر مس عظمیٰ مسعود کو ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ کراچی ، ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ کراچی حافظ بدرالعارفین کو ڈی ای این تھری کراچی ،ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ پشاور محمد شاہنواز خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ سکھر ، ڈی ای این پشاور محمد سہیل جاوید کو ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ پشاور کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔
لاہور سے مزید