• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک فوج نےدشمن کو جواب دیکر قوم کاسر فخر سے بلند کیا، سیدحسن مرتضی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے بزدل دشمن کو دندان شکن جواب دیکر قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے اورافغان فوج نے پاکستان پر حملہ کر کے خود کو بھارتی پراکسی ثابت کیا ہے۔
لاہور سے مزید