• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمیں دنیا وی تعلیم کے ساتھ آخرت کی تیاری بھی کرنی چاہیے، عبدالقدیر اعوان

لاہور(خبرنگار) ہمیں دنیا وی تعلیم کے ساتھ آخرت کی تیاری بھی کرنی چاہیے۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا جامع اسلامیہ کینڈا میں خطاب۔آخرت کی زندگی ہمیشہ کی زندگی ہے اس کے لیے بھی اسی دنیا میں تیار ی کرنی ہے۔ جدت زندگی نہیں ہے زندگی کے ذرائع ہیں۔
لاہور سے مزید