• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکی کی مساجد میں سولر سسٹم کی تنصیب کا سلسلہ جاری ہے، جلندر خان لونی

کوئٹہ (آن لائن) قبائلی رہنما ملک جلندرخان لونی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر و ممبر قومی اسمبلی سردار محمد یعقوب خان ناصر کے خصوصی فنڈ سے دکی کی مساجد کو جدید سہولتوں سے آراستہ کرنے کا عمل جاری ہے یہ منصوبہ سردارزادہ محمد ایوب خان کی سربراہی اور محمد اسحاق ناصر کی نگرانی میں مکمل کیا جا رہا ہے۔ آج کلی پرانہ دکی میں حاجی قلاخان مسجد،اور مدرسہ،آصف ترین مسجد،حاجی صورت خان مسجد سمیت متعدد مساجد ،ڈی سی آفس اور پبلک لائبریری میں سولر سسٹم نصب کر دیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید