• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی محتسب کے حکم پرخاتون کوبی آئی ایس پی کی قسط کی ادائیگی

کوئٹہ( خ ن) وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار شگفتہ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کی رقم 13500 روپے دلوا دی گئی شگفتہ کی درخواست موصول ہوتے ہی وفاقی محتسب نے متعلقہ محکمے کو طلب کر کے کیس کی فوری سماعت شروع کر دی اوردرخواست گزار خاتون کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کی رقم بلا کسی تاخیر کے ادا کرنے کے احکامات جاری کیے متعلقہ محکمے نے درخواست گزار خاتون کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کی رقم 13500 روپے جاری کر دی۔
کوئٹہ سے مزید