• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ سٹی شجاع آباد ، رپیٹر کا فائر چلنے سے دو افراد زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ سٹی شجاع آباد کے علاقے رپیٹر کا فائر چلنے سے دو افراد زخمی ہسپتال منتقل ۔غلہ منڈی شجاع آباد میں محمد شفیق سکیورٹی گارڈ کی ڈیوٹی کرتا تھا جس سے اچانک رپیٹر کا فائر چل گیا چھرے قریب موجود 40سالہ محمد ارشد اور 30سالہ محمد سجاد کے لگے جو زخمی ہوگئے دونوں زخمی افراد کو علاج معالجہ کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ملتان سے مزید