ملتان (سٹاف رپورٹر ) ملی یکجہتی کونسل جنوبی پنجاب کے صدر حافظ محمد اسلم، سیکرٹری جنرل محمد ایوب مغل، تاجر رہنما سلطان محمود ملک، مفتی ممتاز، بشارت عباس قریشی، سلیم عباس صدیقی، حافظ محمد ظفر قریشی، محمد اشفاق سعیدی اور رحمت الٰہی نے مشترکہ پریس کانفرنس میں فلسطین مارچ کے شرکاء پر ریاستی طاقت کے استعمال، شیلنگ اور فائرنگ کی مذمت کی ہے۔