• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں کا کبوتر منڈی پارک کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے کبوتر منڈی پارک کا دورہ کیا اور پارک کی مجموعی حالت، صفائی، سہولیات اور عوامی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا،انہوں نے پارک میں بچوں کے لیے جھولوں کی عدم دستیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پی ایچ اے حکام کو فوری طور پر جھولے نصب کرنے کی ہدایت کی۔
ملتان سے مزید