• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹاخے چلانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) ساونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے اور پٹاخے چلانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ مظفر آباد پولیس نے دوران گشت ساونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پٹاخے چلانے والا ملزم شاہ زیب عرف چوچو کو گرفتار کرلیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
ملتان سے مزید