• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقدام قتل کے ملزم کی ضمانت منظور

ملتان(سٹاف ر پورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان نے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی بعد از گر فتا ری ضمانت کو منظور کرنے کا حکم دیا ہے ۔ عدالت میں ملزم عباس شاہ نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے خلاف پولیس تھانہ بد ھلہ سنت نے مدعی کی درخواست پر مقدمہ نمبر 1178/24 درج کیا تھا ۔
ملتان سے مزید