• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخدوم رشید میں دوشیزہ سے مبینہ زیادتی کی اطلاع پر پولیس تحقیقات شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر) مخدوم رشید پولیس نے دوشیزہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردی ۔پولیس کو محلہ خواجہ غریب نواز سے آمنہ بی بی نے اطلاع دی کہ رشتہ داروں کے گھر گئی ہوئی تھی میری بیٹی ارم بی بی گھر موجود تھی کہ ملزم محمد بلا گھر آیا اور بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر دوشیزہ کو میڈیکل کیلئے ہسپتال روانہ کردیا اور ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید