• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں مورخہ 15 اکتوبر 2025 بروز بدھ صبح دس بجے سے شام چار بجے تک سریاب روڈ، گوہر آباد، چکول شاہوانی ،قمبرانی روڈ، بکرا منڈی،مشرقی بائی پاس، لنک بادینی، بھوسہ منڈی،خلجی کالونی،قادری آباد، جتک اسٹاپ ،مل کالونی،وحدت کالونی، سٹیلائٹ ٹاؤن ،پشتون آباد،غوث آباد،سرکی روڈ ، گوالمنڈی ،لیاقت بازار ،اکرم ہسپتال،مشن روڈ،اسپنی روڈ ، کرانی روڈ ،جیل روڈ، ہدہ اور ان سے ملحقہ علاقوں کو گیس کی فراہمی بند رہے گی صارفین گیس سے گزارش ہے کہ اس دوران متبادل ایندھن کا بندوبست کرلیں۔
کوئٹہ سے مزید