• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داؤد جتک کے انتقال پر علی مدد جتک کی تعزیت

کوئٹہ( پ ر) پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما و رکن اسمبلی علی مدد جتک نےپی پی کے رہنما ٹکری مراد جتک کے صاحبزادے داؤد جتک کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے لیے بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
کوئٹہ سے مزید